اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جو عمان کے دورے پر ہیں عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
واضح رہے کہ عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے2 دسمبر کو ایران کا دورہ کیا تھا اور ایران کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کی تھیں۔
/129
24 دسمبر 2019 - 08:08
News ID: 996091
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے دورے کے دوران اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔